گرد پوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً پلنگ، صندوق، زین وغیرہ پر گرد سے محفوظ رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً پلنگ، صندوق، زین وغیرہ پر گرد سے محفوظ رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف۔